#آئینی بنچز
Explore tagged Tumblr posts
Text
آئینی بنچز کےسامنے مقدمات مقررکرنے کیلئےسکروٹنی کا فیصلہ
سپریم کورٹ کےآئینی بنچزکےسامنےمقررکرنے کےلیےمقدمات کی اسکروٹنی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بنچزکیلئےججزنامزدگی کےبعد سپریم کورٹ میں اہم اجلاس6 نومبرکوجسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہواجس کےمیٹنگ منٹس جاری کردیےگئے۔ آئینی بنچز کی تشکیل کےمعاملےپرجسٹس امین الدین خان کےچیمبر6نومبرکوہونے والے اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔جس کےمطابق اجلاس میں بنچزتشکیل اور آئینی بنچز میں مقدمات…
0 notes
Text
آئینی بنچز میں مقدمات مقرر کرنے سے متعلق کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری
(امانت گشکوری)آئینی بنچز میں مقدمات مقرر کرنے سے متعلق ججز کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس عائشہ ملک کی عدم دستیابی پر باقی تمام 6ججز پر مشتمل آئینی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے، آئینی بنچ 14 اور 15 نومبر کو آئینی مقدمات کی سماعت کرے گا،رجسٹرار سپریم کورٹ کو پہلے دائر ہونے والے مقدمات کی لسٹ جاری کرنے…
0 notes
Text
سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں
(24نیوز)26 ویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار وسیم سجاد نے کہا کہ پر سکون زندگی ہر شہری کا آئینی حق ہے جس پر جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس میں آئینی سوال ہے اور 26 ویں آئینی ترمیم میں کہا گیا…
0 notes
Text
سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بنچز کیلئے ججز نامزدگی، جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ جاری
(امانت گشکوری)سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بنچزکیلئے ججز نامزدگی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت کی،جوڈیشل کمیشن اجلاس میں گیارہ ووٹوں سے اکثریتی فیصلہ ہوا��سنگل پوائنٹ ایجنڈے کے تحت سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بنچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کی گئی،ججز کی نامزدگی دو ماہ کی مدت کیلئے کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے…
0 notes
Text
ملکی تاریخ کا پہلا آئینی بنچ تشکیلناموں کا اعلان جسٹس امین الدین خان سربراہ منتخب
(امانت گشکوری)ملکی تاریخ کا پہلا آئینی بنچ تشکیل،ناموں کا اعلان، جسٹس امین الدین خان سربراہ منتخب کرلئے ��ئے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوا، جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹریٹ کا قیام اور آئینی بنچز کیلئے ججز کی نامزدگی ایجنڈے میں شامل تھی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں یہ اجلاس اپنے اختتام کو پہنچ گیا ۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین کو…
0 notes
Text
سندھ میں آئینی بنچز کیلئے وفاق سے رجوع کریں گے : مراد علی شاہ
(24 نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں۔ سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ چاہتے ہیں 26ویں آئینی ترمیم کے فوائد جلد سے جلد عوام کو ملیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ڈرافٹ پر تمام پارٹیوں کو راضی کیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران سندھ میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق…
0 notes
Text
سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد بڑھانے کا بل سینیٹ میں پیش،اپوزیشن کااحتجاج
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے متعلق بل سینیٹ میں پیش کرنےسے متعلق تحریک پیش کی جس پراپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیاگیا۔ سینیٹر عبدالقادر نے بل پیش کرنے کی تحریک پیش کردی۔چیئرمین سینیٹ نے سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے کا بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا۔ سینیٹرعبدالقادر نے کہا کہ آئینی کیسز بہت زیادہ سپریم کورٹ آرہے ہیں۔جس پر لارجر بنچز بن جاتے ہیں جس کے باعث اربوں ٹیکسز والے مسائل دب جاتے…
0 notes